مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی پولیس نے ضلع کشتواڑمیں ایک شخص کو دوران حراست شہید کردیا
مظاہرین کا مقتول کی لاش کو چھاترو کے بس سٹینڈ پر رکھ کردوبچوں کے والد کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ
اتوار 22 جولائی 2018 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ منت سماجت کے باوجود پولیس نے جاوید کو رہا نہیں کیااور انہیںجمعے کو جاوید کے حراستی قتل کا پتہ چلا۔ انہوںنے کہا کہ یہ سیدھا قتل کا کیس ہے اور ہم چھاترو کے ایس ایچ او ،منشی اور دیگر مجرموں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کشتواڑ کا ایس پی من گھڑت کہانی سناکر مجرموں کی سرپرستی کرتا ہے جوسچ سے کوسوں دور ہے۔ کشتواڑجامع مسجد کے امام نے جاوید احمد ملک کے قتل کو بہیمانہ قراردیتے ہوئے مقتول کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ دریں اثناء جاوید احمد ملک کی حراستی شہادت کے خلاف تحصیل چھاترو میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے مقتول کی لاش کو چھاترو کے بس سٹینڈ پر رکھ کردوبچوں کے والد کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مشتعل مظاہرین نے کئی گھنٹے تک سڑک کو بند کردیا۔ مظاہرین پولیس اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔مظاہرین نے پولیس کے اس دعوے کو مستردکردیا کہ موصوف مویشیوں کی سمگلنگ میں ملوث تھا۔ انہوںنے کہاکہ پولیس غیر ضروری طورپر لوگوں کو ہراساں کررہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.