عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں
کراچی میں بیلٹ پیپرزاورانتخابی میٹریل پرمشتمل پولنگ بیگزآج انتظامیہ اورکل پولنگ عملہ کے حوالے کردیے جائیں گے
اتوار 22 جولائی 2018 18:40
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں عام انتخابات کی مجوزہ پولنگ اسکیم کے مطابق 2لاکھ16ہزار659افسران اور عملے کی تربیت کی گئی ہے۔
سندھ میں عام انتخابات 2018 کے لئے تیار کی گئی مجوزہ پولنگ اسکیم میں 17ہزار840پولنگ اسٹیشن اور 56ہزار814پولنگ بوتھ تجویز کئے گئے ہیں مجوزہ پولنگ اسکیم کے مطابق 29ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آراوز) اور191ریٹرننگ افسران(آر اوز)ہیںجبکہ پریذائیڈنگ افسران(پی اوز) ،پولنگ افسران(پی اوز) ،اسسٹنٹ پریذئیڈنگ افسران (اے پی اوز) اور نائب قاصدین کی تعداد 2لاکھ6ہزار439ہے ۔ جن میں 2لاکھ6ہزار122مجوزہ یقینی عملہ اور 10ہزار317ممکنہ اضافی عملہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.