خانیوال میں سیاسی گروپوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،ْدوسرا زخمی

بدھ 25 جولائی 2018 16:30

خانیوال میں سیاسی گروپوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،ْدوسرا زخمی
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) خانیوال کے حلقہ این اے 153 کے پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 2گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ،ْ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر پکڑ دھکڑ شروع کردی۔