
آج بہت بڑا دن ہے،الیکشن کا وعدہ پورا کر دیا، چیف جسٹس ثاقب نثار
بدھ 25 جولائی 2018 17:06

(جاری ہے)
الیکشن 2018کے انتخابی عمل کیلئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں این اے 130میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا سیکورٹی عملے نے چیف جسٹس کو وئی آئی پی راستے سے لے جانے کی کوشش کی مگر جسٹس ثاقب نثار نے ان کی سرزنش کرتے ہوئے ان کو تنقید کی کہ وہ عام شہریوں کے راستے سے لے کر جائیں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد جسٹس ثاقب نثار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج بہت بڑا دن ہے اور ہم نے الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کردیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
جماعت اسلامی کا ریلوے کیلئے10 سالہ منصوبہ کے تحت10 ارب ڈالر مختص کرنےکا مطالبہ
-
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما راشد حسین ربانی کوخراج عقیدت
-
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان رواں ہفتے کے دوران سٹاف سطح کے معاہدے پر دستخط ہونے کاامکان ہے، وفاقی وزیرخزانہ
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارتی مشنز کے نمائندوں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر بریفنگ
-
ادویات اور ویکسین کا دیگر ممالک پر انحصار کم کرنے کے لئے محققین کو کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور انوویشن کے فروغ پر اتفاق
-
گورنر صاحب! آپ کو خیبرپختونخواہ پہنچنا چاہیئے، بلاول بھٹو زرداری کی فیصل کریم کنڈی کو ہدایت
-
بصارت سے محروم افراد کو فعال طور پر سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے،صدرِ آصف علی زرداری کا سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کل تک ملتوی
-
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخواہ کو نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی سوات میں پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
-
فوج کا دشمن نہیں‘ بطور سیاستدان پالیسی پر تنقید کرتا ہوں تاکہ کوئی حل نکلے، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.