پیپلز پارٹی کے خورشید احمد شاہ کو 64980 ووٹ کے ساتھ برتری حاصل

جمعرات 26 جولائی 2018 01:30

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2018ء) این اے 206 پر 130 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید خورشید احمد شاہ کو 64980 ووٹ کے ساتھ برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے طاہر شاہ 27384 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے ۔