
این اے 86 منڈی بہائوالدین ۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناصر اقبال بوسال ایک لاکھ 47 ہزار 104 ووٹ حاصل کرکے کامیاب، تحریک انصاف کے نذر محمد گوندل 80837 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج
جمعرات 26 جولائی 2018 16:50

(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقہ پاکستان تحریک انصاف کے نذر محمد گوندل نے 80837 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار فخر عمر حیات لالیکا نے 24120 ووٹ حاصل کئے۔ حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 55.05 فیصد رہی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.