این اے 47 اورکزئی ایجنسی سے تحریک انصاف کے جواد حسین نی1,11,02 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 18:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اورکزئی ایجنسی کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جواد حسین نی11102 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

ایم ایم اے کے قاسم گل نے 6888 ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ آزاد امیدوار ضابطہ گل نے 6438 ووٹ حاصل کئے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 32.37 فیصد رہی۔