Live Updates

حلقہ این اے 173 بہاولپور۔ 4 ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں نجیب الدین اویسی 86 ہزار 142 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 20:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 173 بہاولپور۔ 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں نجیب الدین اویسی 86 ہزار 142 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی خدیجہ عامر 60 ہزار 211 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مخدوم سید علی حسن گیلانی 44 ہزار 892 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 56.02 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات