حلقہ این اے 21 مردان II سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر اعظم خان 78911 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 21 مردان II سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر اعظم خان 78911 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد عاطف 78876 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے شجاع الملک 19361 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 45.89 فیصد رہی۔