Live Updates

حلقہ این اے 145 پاکپتن I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا 1 لاکھ 18 ہزار 581 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 04:40

حلقہ این اے 145 پاکپتن I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا 1 لاکھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 145 پاکپتن I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا 1 لاکھ 18 ہزار 581 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد شاہ کھگہ 90 ہزار 683 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار سردار منصب علی ڈوگر 32 ہزار 491 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.62 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات