Live Updates

حلقہ این اے 115 جھنگ II سے تحریک انصاف کی غلام بی بی 91 ہزار 434 ووٹ لے کر کامیاب قرار ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 21:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 115 جھنگ II سے پاکستان تحریک انصاف کی غلام بی بی 91 ہزار 434 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد احمد 68 ہزار 515 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار شیخ وقاص اکرم 60 ہزار 598 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.39 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات