اداکارہ ستارہ بیگ یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمے کی ویڈیو کی تیاریوں میں مصروف

اتوار 5 اگست 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2018ء) ا سٹیج کی اداکارہ ستارہ بیگ 14اگست کی مناسبت سے تیار کئے جانے والے ملی نغمے کی ویڈیو کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ستار ہ بیگ نے کہا کہ یوم آزاد ی کی مناسبت سے خصوصی ملبوسات بھی تیار کروائے ہیں ۔پاکستانیت کے جذبے کے ساتھ ملی نغمے تیار کر رہی ہوں اور مجھے قوی امید ہے کہ میری یہ کاوش میرے پرستاروں سمیت تمام پاکستانیوں کو ضرور پسند آئے گی ۔

متعلقہ عنوان :