پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام ایچ ای سی ریسرچ پراجیکٹس پر آگاہی سیمینار آج ہوگا

جمعرات 9 اگست 2018 21:41

لاہور۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن (اورک) کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تحقیقی منصوبہ جات کے تحت ٹیکنالوجی ڈیویلپمنٹ فنڈ پر آگاہی سیمینار بروز جمعہ (آج) صبح 10بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمدبطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔