لاہور،تحریک پاکستان میں علماء و مشائخ اہل سنت کے کردار کو شامل نصاب کیا جائے، شاہ محمد اویس نورانی
عمران خان ناکام ترین وزیراعظم ثابت ہو گا، دھاندلی کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن جلد بنایا جائے،متحدہ اپوزیشن میں کسی مسئلے پر کوئی اختلاف نہیں،ترجمان ایم ایم اے
ہفتہ 11 اگست 2018 21:18
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے یوم آذادی کی تیاریوں کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے مزید کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے آئینی اداروں کا اپنی حدود میں رہنا ضروری ہے۔ یوم آذادی تجدید عہد کا دن ہے۔ جے یو پی 14 اگست کو ملک بھر میں استحکام پاکستان کانفرنسوں کا انعقاد کرے گی اور ہر شہر میں پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ پاکستان کے تحفظ، سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے سول بالادستی کے راستے کی ہر رکاوٹ کو پاش پاش کرنا ہو گا۔ حقیقی جمہوری قوتوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کے نتائج خطرناک ہوں گے۔ عمران خان نے نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔ قوم کو تبدیلی کا خواب دکھانے والے دھوکے باز ہیں۔ نئے پاکستان کے نعرے کی اصل حقیقت بہت جلد کھل جائے گی۔ عمران خان ناکام ترین وزیراعظم ثابت ہو گا۔ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن جلد بنایا جائے۔ متحدہ اپوزیشن میں کسی مسئلے پر کوئی اختلاف نہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.