چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخاب پر بات چیت
چودھری پرویزالٰہی نے بہترین حکومت اور مثالی کام کیے، جہانگیر ترین اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلوں گا، پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کو مکمل کریں گے،پرویز الٰہی
اتوار 12 اگست 2018 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی کے نام کی تختی والے منصوبوں کو بند کیا گیاجبکہ 2002ء سے 2007ء تک جو کام پرویزالٰہی نے کیے آج تک نہیں ہوئے، پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام لائیں گے اور ہر ادارے کا آڈٹ کروائیں گے۔
چودھری پرویزالٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں آئندہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور باالخصوص لوکل باڈیز کے حوالے سے بات چیت ہوئی کہ نیا بلدیاتی نظام متعاروف کروایا جائے گا۔ جہانگیر ترین، طارق بشیر چیمہ اور ہم خود 1983ء سے بلدیاتی نظام سے منسلک ہیں، (ن) لیگ کی حکومت نے لوکل باڈیز سسٹم کو بری طرح تباہ کر دیا ہے ہم نئے نظام کے تحت اختیارات اور فنڈز کی تقسیم نچلی سطح پر لائیں گے، صوبے میں شیخ چلی جیسے منصوبے بنائے گئے اور مالی طور پر صوبہ کو برباد کر دیا گیا، ہسپتالوں، ایجوکیشن ہر سطح پر تباہی مچائی، ہماری نیت، سوچ اور ارادے ٹھیک ہیں، حالات اب بہتر ہوں گے، سپیکر شپ حاصل ہونے کے بعد میرا ٹارگٹ صوبے، ملک اور عام آدمی کے مفاد کیلئے کام کرنا ہو گا، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلوں گا، پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کا کام 75 فیصد مکمل ہو چکا تھا اسے مکمل کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.