گلگت بلتستان میںخصوصی افرادکاسروے مکمل،حکومت کی طرف سے مراعاتی پیکیج تیارکیاگیاہے،حافظ حفیظ الرحمن
جمعرات 16 اگست 2018 13:40
(جاری ہے)
حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ خصوصی افراد کا وہ طبقہ جو ملازمت اور روزگار بھی کرسکتے ہیں ان کیلئے حکومت گلگت بلتستان وظیفہ مقرر کرے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ گلگت، سکردو اور دیامر میں حکومتی پالیسی کے مطابق مال برداری اور کاروبار کیلئے استعمال کئے جانے والے ریڑھوں کی جگہ جدید الیکٹرک ریڑھے فراہم کئے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 150الیکٹرک ریڑھے دیئے جائیںگے جو مال برداری اور موبائل شاپ کیلئے استعمال ہوںگے۔
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کو دستی ریڑھوں کی جگہ جدید الیکٹرک ریڑھے دیئے جائیں گے،محنت کش طبقے کو سروے اور تحقیق کے بعد مفت ریڑھے فراہم کئے جائیں گے جبکہ کاروباری مقاصد کیلئے استعمال کرنے والے ریڑھی والوں کو سبسڈائیزڈ قیمتوں پر الیکٹرک ریڑھوں کی فراہمی بہت جلد یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.