Live Updates

متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنے پارلیمانی قائدین کی قیادت میں ووٹ ڈالنے کے لئے گئے

جمعہ 17 اگست 2018 21:26

متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنے پارلیمانی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنے پارلیمانی قائدین کی قیادت میں ووٹ ڈالنے کے لئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دونوں جماعتوں کے ارکان نے عمران خان کے حق میں اپنا ووٹ ڈالا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات