جامعہ کراچی: داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہفتہ 18 اگست 2018 15:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19 ئ) کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 20 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :