کراچی،شاہ لطیف سے3 روز قبل شہری کو قتل کرنے والی3 ملزمان گرفتار

ہفتہ 18 اگست 2018 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) شاہ لطیف سی3 روز قبل شہری کو قتل کرنے والی3 ملزمان گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئی3 ملزمان مشتاق احمد ولد حاجی اللہ بخش‘ محمد خان عرف ہستی ولد دوست محمد اور حضرت شید ولد محمد شیر کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان نی3 روز قبل گن پوائنٹ پر لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو ہلاک کیا تھا اور واردات کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔ ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں کی پولیس کو متعدد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔#