پی ٹی آئی سندھ کے رہنمائوں نے کراچی پریس کلب میں مٹھائیاں تقسیم کیں
ہفتہ 18 اگست 2018 23:47
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان کا وزیرا عظم بننے کے بعد چیئرمین عمران خان انقلابی اقدامات اٹھائیں گے، ہم عمران خان کو وزیرا عظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے کھیل کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، اب ملک پر حکومت کا موقع ملا ہے اور یہاں بھی ان کے جوہر کھل کر سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں قوم نے عمران خان کو منتخب کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انصاف کا سورج طلوع ہوچکا ہے، اب اس کی کرنیں پورے ملک کو روشنیوں سے سراپا نور بنائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.