Live Updates

اگر آپ کو علاقے کی پسماندگی کیوجہ سے وزارت اعلیٰ ملی ہے تو پھر یہ حق میرا بنتا تھا ‘ معاویہ اعظم

اتوار 19 اگست 2018 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) راہ حق پارٹی کے پارلیمانی لیڈرمعاویہ اعظم نے نو منتخب وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ میرا میرٹ پسماندگی ہے ۔

(جاری ہے)

اگر ایسا ہے تو عمران خان صاحب میرے علاقے کی پسماندگی دیکھ لیتے اس لحاظ سے تو یہ میرا حق بنتا تھا۔جس پر ایوان میں قہقے بکھر گئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات