بلال کاکڑ کو فور ی طور پر پارٹی سے دور کردیا جائے، نجیب اللہ کاکڑ
اتوار 19 اگست 2018 17:40
(جاری ہے)
ضلع پشین میں ہمارے امیدوار اسفندیار کاکڑ کے خلاف اس نے 25جولائی کو بھی کام کیا اس شخص کی علاقے میں کوئی حیثیت نہیں ہے لوگوں کو یہ تعصب دے رہاہے کہ میں حساس اداروں کی مرضی سے آپ سب کے کام کراسکتاہوں اور اسی کے نام پر وہ پیسے جمع کررہاہے اگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا تو ہم سخت سے سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے ہمارے وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل ہے کہ اس شخص کو اپنے سے بہت جلد دور کیا جائے بلال نامی شخص خانوزئی بوستان ،بشور میں کھلے عام جمعیت کا ساتھ دے رہاہے۔
جس کی وجہ سے ہماری پارٹی کو نقصان ہورہاہے۔ یہ شخص پاکستان ورکرز پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے بلال خان کاکڑ لوگوں سے پیسے لے رہاہے ۔ کہ میں آپ کو حساس اداروں کے ذریعے ملازمت دلائوں گا اور ابھی تک یہ شخص 80لاکھ روپے لوگوں سے لے چکاہے اور ہمارے پاس اس بات کا ثبوت ہے۔ اس نے پیپلزپارٹی کے امیداوار سے بھی لاکھوں روپے وصول کئے ہے۔ امید ہے وزیراعلی بلوچستان جو بلوچستان عوامی پارٹی(باپ ) کے صدر بھی ہے اس شخص کو اپنے بہت جلد دور کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.