نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی بھی میدان میں آ گئیں
نواز شریف جب بھی وزیر اعظم بنے خرچہ ہم بھجواتے تھے
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اگست 2018 12:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کے والد نے کبھی نواز شریف کو کبھی بھی سرکاری کھانا کھانے نہیں دیا۔
وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے محترمہ شمیم بیگم نے کہا کہ میں نے اس سے قبل کبھی میڈیا سے بات نہیں کی۔ مجھے کبھی میڈیا سے بات کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔کبھی ایسے حالات نہیں تھے، ساری زندگی میں نے کبھی ایسے حالات نہیں دیکھے کہ مجھے میڈیا سے بات کرنے کی ضرورت پیش آئے۔انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے پر جھوٹے الزامات لگ رہے ہیں۔ کلثوم نواز سے نواز شریف کے تعلقات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں شمیم بیگم نے کہا کہ ان کے آپس میں بہت اچھے تعلقات ہیں، کبھی آپس میں جھگڑے نہیں ہوئے اور بیوی بھی فرمانبردار تھی ، خاوند بھی نیک تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف بیوی کی ہر بات کو پورا کرنے والا تھا اسی لیے ان کا کبھی جھگڑا ہوا ہی نہیں تھا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کہہ چکی ہیں کہ میرے بیٹے پر جھوٹے الزامات لگا کر اسے گرفتار کیا گیا اور جیل میں ڈال دیا گیا۔ انہوں نے بارہا نواز شریف کی کرپشن کی بھی تردید کی اور کہا کہ نواز شریف نے کوئی کرپشن نہیں کی اور نہ ہی کوئی پیسہ کھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.