ایک شخص جو ''نیا پاکستان'' بنتا ہوا نہ دیکھ سکا
جنید جمشید کے 2014ء میں کیے گئے ٹویٹ نے سب کو آبدیدہ کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اگست 2018 16:17
(جاری ہے)
جنید جمشید کے اس ٹویٹ نے ہر انٹرنیٹ صارف کو اشکبار کر دیا۔
انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ ''نیا پاکستان'' بننے اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی ایک طرف لیکن جنید جمشید کی شہادت کا دُکھ ایک مرتبہ پھر سے تازہ ہو گیا ہے۔ ہم سب کی طرح جنید جمشید نے بھی ''نیا پاکستان'' بننے اور عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم بنتا دیکھنے کا خواب دیکھا تھا۔ لیکن افسوس کہ آج جب ہم ''نیا پاکستان'' بنتا دیکھ رہے ہیں جنید جمشید ہمارے درمیان نہیں ہیں۔ جنید جمشید کے چاہنے والوں نے ان کے لیے دعائے مغفرت بھی کی ۔ یاد رہے کہ 7 دسمبر2016ء کو جنید جمشید قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 کی پرواز کے ذریعے چترال سے واپس آرہے تھے کہ حویلیاں کے مقام پر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت طیارے میں موجود تمام 47 مسافر شہید ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.