میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعہ 31 اگست 2018 00:30

ملتان۔30 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2018ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے مختلف 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی ری کنڈکٹرنگ، ایچ ٹی اورایل ٹی لائنوں کی تبدیلی اور تنصیب کے سلسلہ میںیکم ستمبر کوصبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی اس بندش سے 11KV راشد روڈ،نیو لاڑ،اولڈ لاڑ،اے اینڈ بی،پیپلز کالونی،وہاڑی روڈ، دنیا پور، رنگیل پور،حسن سوالی،سلطان پورہ ،کڈنی سینٹر،نشاط روڈ،نیو فارق پورہ اور سورج کُند روڈ فیڈرز متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

یکم ستمبر کو11KVکسووال اور حضور آباد فیڈرز(چہچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک،11KVڈیرہ رحیم،خواجہ عارف،کشمیر ایڈیبل،بلے والا اور بدھ ڈھاکو فیڈرز(ساہیوال اولڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV،لال شاہ،احمد یار، مہدی خان ،چک نسیم،موج دریا،پیر فضل اور آر ایف حسین فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن ) اور11KVوارث شاہ فیڈر(نور پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک، 11KVنگر نائی فیڈر(سخی سرور گرڈ اسٹیشن) ، 11KVجمال پور اور ٹیو ب ویل فیڈرز(حاصل پور گرڈ اسٹیشن) ،11KVظفر آباد اور خان بیلہ سٹی فیڈر(جلال پور گرڈ اسٹیشن)،11KV ڈسٹرکٹ جیل فیڈر(خانیوال گرڈ اسٹیشن ) اور11KVسٹی شجاع آباد فیڈر(شجاع آباد گرڈ اسٹیشن )سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVسردار گڑھ اور چاچڑاں شریف فیڈرز(میانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،11KVہوت والا،پنجاب کالج،نیو میس،گلزار محل اوربہاول فیڈرز(بہاولپور کینٹ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے پانچ بجے سے ساڑھے نو بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :