مرکزی امام بارگاہ سرپاک میں عاشورہ محرم کی مجلس کا انعقاد ، مولانا محمد ثقلین گھلونے واقعہ کربلا پر روشنی

پیر 17 ستمبر 2018 22:58

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) مرکزی امام بارگاہ سرپاک میں عاشورہ محرم کی چھٹی مجلس عزاء منتظم اعلیٰ چوہدری محمد علی خان متولی چوہدری ناصر علی خان مورخ اہل بیت مولانا محمد ثقلین گھلو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا میں امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ سلام کی طرف سے اسلام کی راہ پر دی جانی والی قربانیوں پر روشنی ڈالی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر علی اصغرؑ کا جھولا برآمد کیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او چکوال عادل میمن نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کر رکھے تھے جبکہ امام بارگاہ سرپاک کی سیکورٹی انتظامیہ نے اپنے طور پر بھی سیکورٹی کے وسیع پیمانے پر انتظامات کر رکھے تھے۔