وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی کے سفر کی جانب قدم بڑھا دیا ہے
صنعتوں کو فروغ دینے کیلئے بھی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جاندار صنعتی پالیسی بنائی جارہی ہے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو
منگل 18 ستمبر 2018 00:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب کو معاشی وتجارتی سرگرمیوںکا مرکز بنائیں گے اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت تلے سرمایہ کاری کے حوالے سے تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے غلط معاشتی پالیسیوںکے باعث قومی معیشت کمزور ہوئی اور ملک میں غربت اور بیروزگاری کے اندھیرے بڑھے۔پاکستان کی تحریک انصاف کی حکومت ملک سے ان اندھیروں کو دور کرے گی اور ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گی۔وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی کے سفر کی جانب قدم بڑھا دیا ہے ۔انشاء اللہ جلد عوام تبدیلی کے ثمرات سے مستفید ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے بھی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایک جاندار صنعتی پالیسی بنائی جارہی ہے جس پر عملدرآمد سے صوبے میں صنعت کاری کو فروغ ملے گا اور روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کا زمینی راستے سے بہتر کوئی متبادل نہیں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.