جامعہ اردو کے کراچی اور اسلام آباد کیمپسز میں20اور 21ستمبر کو تعطیل ہوگی

بدھ 19 ستمبر 2018 18:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) وفاقی اردو یو نیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق جامعہ اردو کے کراچی اور اسلام آباد کیمپسز میںبسلسلہ’’۹اور۰۱محرم الحرام‘‘20اور21ستمبر 2018 کو تعطیل ہو گی۔

متعلقہ عنوان :