Live Updates

وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد خان نیازی کو حلقہ این اے 95 میانوالی کیلئے انچارج و کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

پیر 24 ستمبر 2018 18:41

وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد خان نیازی کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد خان نیازی کو حلقہ این اے 95 میانوالی کیلئے انچارج و کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،ْیہ نوٹیفکیشن تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات