(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 24 ستمبر 2018 22:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے آغاز پر بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا ۔اجلاس کے آغاز پر بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔