کراچی،سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان اکتوبر 2018ء میں "ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ سلوشن"متعارف کرارہی ہے
اس سہولت کے تحت سرمایہ کار اکاؤنٹ اوپننگ فارم آن لائن پٴْر کرسکیں گے اور دوبارہ اس فارم کو سی ڈی سی کی جانب سے مکمل طورپر توثیق کے بعد ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے، اس نئی ڈیجیٹل سہولت سے سرمایہ کاروں کو اکاؤنٹ کھولنے کیلئے سی متعدد بار سی ڈی سی دفاتر نہیں جانا پڑے گا
پیر 24 ستمبر 2018 23:23
(جاری ہے)
سی ڈی سی ایک اور ماڈل پر بھی کام کررہی ہے جس کے ذریعے سرمایہ کاروں کوخود کار طریقہ کار سے انفرادی تصدیق کا آپشن بھی دیا جائے گا۔
ابتدائی طورپر یہ سہولت صرف سی ڈی سی کے اکاؤنٹ انوسٹر اکاؤنٹ سروس کیلئے دستیاب ہوگی۔ اس منصوبے کے دوسرے مرحلے میں یہ سہولت اسی طرح سی ڈی سی سب اکاؤنٹ کھولنے کیلئے بھی فراہم کی جائے گی۔ سی ڈی سی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے اور کیپٹل مارکیٹ کو زیادہ موئثر اور مضبوط بنانے کی غرض سے کیپٹل مارکیٹ کے انفرااسٹرکچر کو تبدیل کرنے کیلئے ای۔آئی پی او اور ڈیوڈنڈ رپازٹر ی کی سروسز کی طرح باقاعدگی کے ساتھ ناول ڈیجیٹل سلوشنز متعارف کرارہی ہے۔#مزید قومی خبریں
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.