ْپورے ملک میں ایسا بلدیاتی نظام رائج کیا جائے جس سے عوامی مسائل حل ہوسکیں، سید منور علی
منگل 25 ستمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
سید منور علی نے کہا کہ لوکل باڈیز کا ایسا نظام متعارف کرایا جائے جو جدید ہونے کے علاوہ عوام کی امیدوں پر پورا اترے اور نئے بلدیاتی نظام میں اس بات کا بھی خیال رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام عوام کے مسائل کو حل کرنے اور کرپشن کے خاتمے کے لئے ہونا چاہئے تاکہ ایک آئیڈیل سوسائٹی کا قیام عمل میں آسکے اور عوام میں سوک سینس پیدا ہو۔ سید منور علی نے کہا کہ خاص کر کراچی کو جوکہ ایک بین الاقوامی شہر ہے جس طرح برباد کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کو مسائل کی دلدل میں پھنسانے والے ذمہ داروں کا سخت احتساب ہونا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.