وفاقی اردو یونیورسٹی :کراچی میں ہونے والے بی اے (مشترکہ) کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

منگل 25 ستمبر 2018 16:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق کراچی میں ہونے والے بی اے (مشترکہ)Both Partپرائیویٹ سالانہ امتحانات2016منعقدہ امتحانات مارچ2018کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امتحانات میں968طلباء رجسٹرڈہوئے جن میں 937طلباء نے امتحانات میں شرکت کی اور 105طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ11.21فیصد رہا ۔

متعلقہ عنوان :