پی ٹی آئی کی نام نہاد تبدیلی عوام کیلئے ڈرائونے خواب میں تبدیل ہو رہی ہے‘ترجمان بلاول بھٹو
حکومت کے پاس مہنگائی اور غریب عوام پر بوجھ ڈالنے کے سوا کوئی ویژن نہیں،عمران خان خود کو سلیکٹ وزیر اعظم ثابت کررہے ہیں
بدھ 26 ستمبر 2018 15:58
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پہلے گیس، یوریا اور دیگر اشیا اور اب بجلی کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں، کہنا نہیں چاہتے لیکن حکمران ہر معاملے میں جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں، کہا گیا کہ گیس کے نرخ نہیں بڑھا رہے چند دنوں میں گیس کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں، کل ہی حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخر کرنے کا اعلان کیا تھا، ابھی چوبیس گھنٹے ہی نہیں گذرے کے بجلی کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔
مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اندرونی اور خارجہ امور پر حکومت کے فیصلے اور یوٹرن پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں، وزیراعظم نے ہر ماہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا اب وہ بھی واپس لے لیا، جس حکومت کے پاس خالی دعوے ہوں اس کا وزیراعظم کیا کارکردگی پیش کرے گا، عمران خان تیزی سے ثابت کر رہے ہیں کہ وہ ویژن سے عاری سیلیکٹ پرائم منسٹر ہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.