سعد رفیق کا53فیصد پولنگ سٹیشنز کے نتائج آنے پر اپنی کامیابی کا دعویٰ
ہمیں جکڑ کر انتخابی عمل میں بھیجا گیا ، نتائج میں ردو بدل کیا گیا تو سخت احتجاج کرینگے ‘ کارکنوں سے خطاب
اتوار 14 اکتوبر 2018 20:30
(جاری ہے)
ہمیں ہاتھ پائوں باندھ کر اور جکڑ کر الیکشن میں بھیجا گیا لیکن اس کے باوجود حلقہ این اے 131کی عوام ، ایم ایم اے او رپیپلز پارٹی نے ساتھ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ این اے 131کے نتائج کو بدلا نہ جائے ۔ ہماری درخواست ہے ، اپیل کرتے ہیں ، مطالبہ ہے الیکشن کمیشن ذمہ دار ہے اور نتائج میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے ۔
انہوںنے کہا کہ ابن سینا سکول کے پولنگ سٹیشنز پر 200 ووٹ پڑے ہیں لیکن اس کا نتیجہ نہیں دیا جارہا ، امریکہ لائسفٹ کا نتیجہ بھی روکا گیا ہے۔ اگر رد و بدل کیا گیا تو سخت ترین احتجاج کریں گے۔ اس کے بعد سعد رفیق کارکنوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے لئے روانہ ہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.