آصف علی زرداری کا سانحہ کار ساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت
شہیدوں کی عظیم اور بے مثال قربانی کی وجہ سے جمہوریت کا تابناک سورج طلوع ہوا،سابق صدر
بدھ 17 اکتوبر 2018 22:14
(جاری ہے)
آصف زرداری نے کہا کہ 18 اکتوبر 2007 کو کراچی شہر میں 30 لاکھ سے زیادہ عوام نے پاکستانی قوم پرست محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نظرئیے کی تائید کی کہ قائد اعظم اور قائد عوام کے پاکستان کو پرامن، جمہوری، اور باوقار ملک بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ان شہیدوں کی جدوجہد کو با ثمر کرتے ہوئے 1973 کے آئین کو بحال کیا، پارلیمنٹ کو بااختیار بنانا، صوبوں کو خود مختاری دی، پختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی پہچان دی۔ سابق صدر نے کہاکہ آج اس جمہوریت کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں جو بہت بڑی قربانیوں کے بعد بحال ہوئی تھی۔ آصف زرداری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کا دفاع کرتے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.