کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا سیاچن اور منی مرگ کا دورہ ، آپریشنل صورتحال اور تیاری پر بریفنگ دی گئی

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:04

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے سیاچن اور منی مرگ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

کور کمانڈر کو دورہ کے موقع پر آپریشنل صورتحال اور تیاری پر بریفنگ دی گئی۔ ہفتہ کو فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے سیاچن اور منی مرگ میں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات بھی کی۔