کراچی میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی
ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث نارتھ کراچی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آبادسمیت متعدد علاقے بجلی سے محروم
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 20:33
(جاری ہے)
ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث نارتھ کراچی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹان، بفرزون، ملیر، نیوکراچی، بورڈ آفس، پہاڑ گنج، پی آئی بی کالونی، قائد آباد، گلشن اقبال اور گلستان جوہر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ کی لائن ٹرپ ہونے سے سپلائی منقطع ہوئی، اچانک سپلائی آف ہونے سے مقامی سرکٹس میں ٹرپنگ آئی، تاہم بجلی کی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا ہے لیکن اس میں چند گھنٹے لگیں گے۔دوسری جانب بجلی کے بریک ڈان کی باعث 20 پمپ بند ہونے سے شہر کو پانی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران کراچی میں بجلی کا یہ تیسرا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.