آصف زرداری قانون کا ہاتھ اپنے گریبان تک پہنچتا دیکھ کر گھبراگئے ہیں ‘ نعیم الحق
اپوزیشن کے فرشتے بھی حکومت کے خلاف اسمبلی میں کوئی قرارداد منظور نہیں کرا سکتے ‘ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:40
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے دس سالوںمیں ملک کو بیدردی سے لوٹا ہے جس کی وجہ سے ہر ادارہ زبردست خسارے کا شکار ہے ،گزشتہ دس سالوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ آج خزانہ خالی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری بوکھلا گئے ہیں اس لئے حکومت پرحملے کوشش کی جارہی ہے ۔ موجودہ حکومت کو تو ابھی آئے ہوئے دو ماہ ہوئے ہیں اور ہماری مختلف امور پر گرفت مضبوط ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا واضح موقف ہے کہ لوٹ مار کرنے والے جو کھلم کھلا پھررہے ہیں ہم نے انہیں چھوڑنا نہیں اور حکومت میں آنے کے بعد ہمارے پاس ایسے شواہد آگئے ہیں جن سے ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی اور اسی بوکھلاہٹ کی وجہ سے حکومت کے خلاف اعلانات کئے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ اپوزیشن کے فرشتے بھی حکومت کے خلاف اسمبلی میں کوئی قرارداد منظور نہیں کرا سکتے انہیں اپنے گریبان میں منہ ڈال کر جھانکنا چاہیے ۔ ہم آئندہ چند روز تک سابقہ ادوار کی لوٹ مار کے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.