کراچی،اصلاحات کرکے پولیس کو جرائم کے خلاف سخت ترین اورعوام کے لئے دوست ترین فورس بنایا جائے،رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
اتوار 21 اکتوبر 2018 21:40
(جاری ہے)
پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں رفیق احمد خاصخیلی اور محمود تاجک نے کہا کہ پولیس اور ٹریفک پولیس کی عوام کے ساتھ ناانصافیاںبڑھ گئی ہیں ۔ پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھی دوران بھرتی ،ٹریننگ اور دوران ڈیوٹی ایسی ناانصافیاں ہوتی ہیں کہ وہ اس کا بدلہ عوام سے بدسلوکی اور بھاری رشوت خوری کے ذریعے لیتے ہیں ۔
انگریز دور کی روایات اور 1861کے قوانین کو یکسر ختم کرکے پولیس میں انقلابی اصلاحات لائی جائیں تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو، مجرموں کی سرکوبی کی جاسکے اور آئندہ رکشاء ڈرائیور خالد اور اے ایس آئی غلام رسول کو دھرنا دینے جیسے واقعات نہ ہوں #مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.