ْگیس کی قیمت میں 450 فیصد سے زائد ہو شربا اضافہ عوام پر مہنگائی کا خود کش حملہ ہے،ذکر اللہ مجاہد
اتوار 21 اکتوبر 2018 22:00
(جاری ہے)
ملک میں غریب مزدور طبقات کے لوگ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پہلے ہی پریشان تھے اب مزید گیس کی قیمت میں اضافے نے اس کی کمر توڑ دی ہے ۔ جس ملک کا مزدور خوشحال نہیں ہو گاوہ ملک کس طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے ۔
گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتوں کا پہیہ پہلے ہی جام تھا مزید قیمتیں بڑھنے سے صنعتیں بند جائیں گی اور ملک میںبے روزگاری میں اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران حکومت روزگار کی فراہمی کی بجائے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین رہی ہے۔ذکر اللہ مجاہد نے عمران حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہوش کے ناخن لیتے ہوئے اپنی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کو درست کرے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے مثبت اقدامات کرتے ہوئے گیس کی قیمت میں 450فیصدسے زائد اضافے کو فی الفور واپس لے ورنہ عوام سٹرکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.