وزیراعظم کی صوبوں کو بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
پاورڈویژن کومعیاری ٹرانسفارمرزکی دستیابی یقینی بنائی جائے، ملک میں تیل اورگیس کی دریافت و پیداوارپرخصوصی توجہ دی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اکتوبر 2018 18:38
(جاری ہے)
ٹرانسفارمرز مسائل کے حل کیلئے مختلف کمپنیوں کی شمولیت کیلئے پلان پیش کیے جائیں۔
اجلاس میں ملک میں تیل اورگیس کی دریافت و پیداوارپرخصوصی توجہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ وزیراعظم میں بتایا گیا کہ شیل گیس کے موجود ذخائرمیں پاکستان دنیا بھر میں 9 ویں نمبر پرہے۔ ذخائرکو بروئے کارلانے پرماضی میں کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ ساڑھے 5 سال میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے ایک بلاک بھی ایوارڈ نہیں ہوا۔ مزید 30 بلاکس ایوارڈ کرنے کے سلسلے میں اقدامات کیے جائیں گے۔ موجودہ حکومت نے اب تک 10 بلاکس ایوارڈ کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تیل و ذخائرکی دریافت تیزکرنے کیلئے سیسمک سروے اوجی ڈی سی ایل سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ تیل وگیس دریافت کرنیوالی کمپنیوں کی سیکیورٹی مسائل فوری حل کرنے کے اقدامات کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اسی طرح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا میں ایف سی تیل وگیس کی کمپنیوں کو مکمل سیکیورٹی دے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.