آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور جونز کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور

پیر 22 اکتوبر 2018 22:16

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور جونز کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور جونز نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور پال جونز نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔ وقار)