کراچی،کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ مذمتی قرادجمع

پیر 22 اکتوبر 2018 23:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ مذمتی قرادجمع کرادی گئی۔قرداد پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے جمع کرائی۔

(جاری ہے)

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جارحیت سے کشمیر میں بے گناہ شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے وفاقی حکومت بین القوامی فورم پر اس معاملے کو اٹھائے بھارتی جارحیت بند کراکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکا جائے۔#