کینیڈا کے وزیر امیگریشن وزیراعظم عمران خان کے فین نکلے
کینیڈین وزیر احمد حسین نے شاندار الفاظ میں عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان آنے کا بھی اعلان کیا
مقدس فاروق اعوان منگل 23 اکتوبر 2018 13:30
(جاری ہے)
میں پہلے ہی دونوں ملکوں کو قریب لانے کے لیے سخت محنت کر رہا ہوں۔
کینیڈا میں پاکستانی کمیونیٹی نے ہمارے ملک کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے اور میں ان کا شکرگزار ہوں۔ایک بار پھر آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یاد رہے جولائی کے مہینے میں کینیڈا کے وزیر امیگریشن احمد حسین نےنجی ٹی وی چینل کی طرف سے کینیڈا میں منعقد کیے گیے ایوارڈ شو میں شرکت کی تھی ۔جہاں انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے والے پاکستانی اداکاروں کا شکریہ ادا کیا۔اور پاکستان میں ہونے والے انتخابات سے متعلق بھی تبصرہ کیا۔ وزیر امیگریشن احمد حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بہت اچھا الیکشن کروایا ہے۔ اور میں نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کی تقریر سنی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نےعمران خان کی وکٹری سپیچ سنی۔وہ فوٹیج میرے پاس موجود تھی۔لیکن میں نے تقریر سننا چھوڑ دی اور میں نے عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ حاصل کیا۔اور اس کو پڑھا۔میں عمران خان کی تقریر کا ایک ایک لفظ دیکھنا اور پڑھنا چاہتا تھا۔ کینیڈین وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی تقریر میں جتنے بھی پیغام دئیے ہم کینیڈین بھی اس کو سراہتے ہیں اور اس متفق ہیں۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت لوگوں کے لیے کام کرنا چاہتی ہے۔اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ حکومتی ادارے کرپشن کے خلاف لڑنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے پاکستان کی نئی حکومت میں پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بھی گفتگو کی۔اور کہا کہ کینیڈا سرمایہ کاری کرنے کے لیے ہمیشہ نئی مارکیٹوں کی تلاش میں ہوتا ہے اور کینیڈا پاکستان جیسے ممالک کے ساتھ تجارت کی غرض سے تعلقات بنانے کو ترجیح دیتا ہے۔ کینیڈین وزیرِ کے تقریر کے بعد پوار ہال تالیوں سے گونج اٹھا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے امریکا کی بڑی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان اختلاف رائے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک اور درخواست دائرکردی
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
-
زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.