پی ایس ایل کرکٹ کرپشن کیس کی کارروائی مکمل ، رپورٹ آئی سی سی کو بھجوادی گئی
عمر اکمل سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد آئی سی سی کو اس کی تفصیلات بھی بھجوا دی جائے گی اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے قومی کرکٹرز کے جوابات، ویڈیو ریکارڈنگ ، شواہد اور اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پیش کیا جانے والا تمام مواد شامل ہے، پی سی بی
جمعہ 26 اکتوبر 2018 18:08
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن قوانین کو مزید سخت بنانے کے حوالے سے ممکنہ رولز اور آئین میں مجوزہ ترامیم کے بارے میں بھی آئی سی سی کو اعتماد میں لیا ہے تاکہ کھیل کو شفاف بنانے میں مدد مل سکے۔
دوسری جانب آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ ان دنوں سری لنکا میں نچلی سطح تک تحقیقات کررہا ہے جب کہ غیر ملکی چینل کی دستاویزی فلم کے بعد عمر اکمل کو پی سی بی نے بھی طلب کر رکھا ہے زرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد آئی سی سی کو اس کی تفصیلات بھی بھجوا دی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.