خاشقجی کا بھیانک قتل امریکہ کے لیے ناقابل برداشت ہے ،ْ پینٹاگون چیف
امریکہ ایک صحافی خاشقجی کو اس قدر بے رحمی اور مجرمانہ طریقے سے خاموش کرنے کو برداشت نہیں کرتا ،ْ جم میٹس
ہفتہ 27 اکتوبر 2018 19:15
(جاری ہے)
فورم میں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے سیکریٹری آف اسٹیٹ پہلے ہی ویزوں کو منسوخ کر چکے ہیں اور اضافی اقدامات بھی کریں گے۔
سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی ای) نے دو روز قبل ترکی کے دورے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس حوالے سے ہونے والی تفتیش پر تازہ صورت حال سے آگاہ کیا تھا۔ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس افسران کو خاشقجی کے قتل کے حوالے سے قونصل خانے والے حاصل کیا گیا ویڈیو اور آڈیو ریکارڈ دکھایا گیا۔خیال رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سخت ناقد تصور کیے جانے والے جمال خاشقجی کے قتل سے عالمی طور پر سعودی عرب کے خلاف ردعمل دیا گیا تھا اور ریاض سے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی ہے جبکہ امریکہ خطے میں ایران کو محدود کرنے کے لیے سعودی عرب کا اتحادی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.