کئی زبانوں پر ایک سوال، نواز شریف ہیں کہاں؟
قائد ن لیگ آزاد بھی ہیں اور بول بھی نہیں رہے، سیاست سے دور دور رہنے کی کیا وجہ ہے؟ نواز شریف کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟
مقدس فاروق اعوان منگل 13 نومبر 2018 12:54
(جاری ہے)
میاں نواز شریف آج کل آزاد بھی ہیں اور بول میں نہیں رہے ان کی خاموشی کی وجہ شاید کسی کو معلوم ہو لیکن سب ہی بتانے سے گریز کرتے ہیں۔
نوازشریف بولتے تو ضروری لیکن انتہائی مختصر اور سیاست سے بھی دور ہیں۔اب تو جاتی عمرہ میں غیررسمی مشاورتی اجلاس بھی نہیں ہو رہے پہلے ہفتے میں ایک دن سیاسی بیٹھک ہوتی تھی اور نو لیگ کے مستقبل کے بارے میں کچھ نہ کچھ سامنے آ جاتا تھا لیکن کافی عرصے سے کوئی سیاسی بیٹھک بھی نہیں ہوئی۔سیاسی مبصرین کے مطابق نوازشریف فی الحال تیل اور اس کی دھار کا جائزہ لے رہے ہیں اور وقت آنے پر ضرور اپنا سیاسی کردار نبھائیں گے۔ان تمام حالات میں لگتا ہے کہ ن لیگ کو اگر کوئی بچا سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف نواز شریف ہیں کیونکہ شہباز شریف کو کسی بھی قسم کی رعایت ملنے کی امید نہیں ہے اور حمزہ شہباز بھی تیزی دکھانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔تاہم کروڑوں لوگوں کے دلوں کی آواز ن لیگ کی مکمل خاموش نے اب ان کے ووٹرز کے ذہنوں میں بھی کئی سوالات کھڑے کر دئیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.