قلات ڈویژنل کوارڈینیشن کمیٹی اجلاس کا انعقاد،سال 2018-19کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ کی منظوری لی گئی
منگل 13 نومبر 2018 19:48
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) محمد الیاس کبزئی ڈی سی شہید سکندر آباد سوراب ڈاکٹر خدائے رحیم رودینی ڈی سی قلات آغا نبیل ڈی سی آوارن محمد جان ایس ای پی ایچ ای میر احمد نوشیروانی اے ڈی سی لسبیلہ دوستین ہوت اے سی ریونیو قلات ڈویژن عائشہ زہری میئر میونسپل کارپوریشن خضدار میر عبدالرحیم کرد چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار محمد اکبر شیخ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل قلات حاجی عبداللہ جان لانگو چیئرمین میونسپل کمیٹی نال میر محمد خالد بزنجو چیئر مین میونسپل کمیٹی قلات آغا فضل الرحمان شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی سوراب میر مولا بخش چیئرمین میونسپل کمیٹی زہری میر فرید خان زہری چیئرمین میونسپل کمیٹی مستونگ آغا طارق شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قلات ڈویژن عبدالقیوم عمرانی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل حمید اللہ بلوچ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خضدارنذر محمد زہری چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب جلیل احمد زہری چیف آفیسر سوراب عبدالخالق شاہوانی چیف آفیسر دسٹرکٹ کونسل قلات قاضی عاشق چیف آفیسر مستونگ حاجی محمد حسن شاہوانی چیف آفیسر اوتھل سید عبدالرحمان شاہ چیف آفیسر وندر ظفر اقبال چیف آفیسر لسبیلہ عبدالمجید میر وانی چیف آفیسر وڈھ آزاد خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالواحد شاہوانی انجینئر ظہور احمد موسیانی انجینئر پی ایچ ای ظفر احمد زہری و دیگر نے شرکت کی اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کو آگاہ کیا گیا کمشنر قلات ڈویژن نے کہا کہ بلدیاتی نمائندے و چیف آفیسران عوامی خدمت کو اپنا شعار بناکر اپنے شہروں کو صاف و ستھرا بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں کمشنر قلات ڈویژن نے کہا کہ سرکاری فنڈز عوام کی امانت ہیں انہیں سوچ سمجھ کر استعمال میں لائے جائیں ایسے منصوبے بنائیں جائیں جن سے زیادہ سے زیادہ عوام استفادہ حاصل کریں ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جس ادارے کی کارکردگی بہتر نہیں ہوگا اس کی سختی سے باز برس کی جائے گی کمشنر قلات ڈویژن نے کہا کہ میں خود بھی بہت جلد ترقیاتی کاموں کا دورہ کرونگا کہیں بھی کوتاہی یا سرکاری وسائل کا ضیاع کیا گیا تو محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی اجلاس میں خالی آسامیوں کو پرکرنے کے لئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو سفارشات ارسال کی گئی کمشنر قلات ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلدیاتی نظام کو موء ثر اور مستحکم بنانے سے ہی ہم آسانی سے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ علاقے میں ترقیاتی منصوبوں پر نظر رکھنا اور فراہم کئے گئے فنڈز کا دیانتداری سے استعمال کرنا بھی منتخب عوامی نمائندوں کا قومی فریضہ ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.