پنجاب یونیورسٹی نے محمد اعظم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 13 نومبر 2018 20:27

لاہور۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اعظم ولد محمد فضل کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں ان کے’’لوہے اور ایلومینم پر مشتمل سپائنلز کی تجرباتی اور نظریاتی تحقیقات ----‘‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :